Home / Misc. / International Player suggestion to Aleem Daar

International Player suggestion to Aleem Daar

International Player suggestion to Aleem Daar

aleem daar

Pakistan Top Cricket Umpire got suggestion from international player regarding his personnel life. Aleem Daar told reporters in Lahore that he changed his bear style with suggestion from South African Player Hashim Amla.




لاہور: آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل اور کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایک روزہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار نے داڑھی رکھنے کے پیچھے راز سے پردہ اٹھادیا۔
لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کے دوران جب ایک صحافی نے علیم ڈار سے ان کے داڑھی رکھنے سے متعلق سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ کی درخواست پر انہوں نے داڑھی رکھی۔ علیم ڈار نے بتایا کہ ایک مرتبہ ہاشم آملہ نے مجھ سے کہا کہ آپ داڑھی رکھ لیں اور اس بات نے مجھے بہت متاثر کیا جس کے بعد میں نے داڑھی رکھنے کا فیصلہ کیا۔
علیم ڈار کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے سابق امپائر اسٹیو بکنر ان کے پسندیدہ ترین امپائر تھے جن سے وہ بہت متاثر تھے۔

Comments

comments

Check Also

Babar awan

Babar Awan strange statement about SC

Babar Awan strange statement about SC Babar Awan make such statement about supreme court which ...

error: Content is protected !!